-
پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔
-
پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۳پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ریاستی امیر مولانا عطاء الرحمٰن کے زیرِ صدارت مجلسِ عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا گیا۔
-
مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔
-
پاکستان: حکومت سے مذاکرات کے بارے میں اجلاس کے انعقاد کی اپوزیشن اتحاد کی تردید
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶پاکستان کے اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق کوئی اجلاس بلانے کی تردید کی ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
-
طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۲جمعیت علمائے اسلام، جے یو آئی، کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہئے۔
-
پاکستان: صوبے بنانا بُری بات نہیں لیکن کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے؟ مولانا فضل الرحمان
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۵جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے بنانا بُری بات نہیں لیکن کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے، صوبے بنانا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
-
پاکستان ، نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شرکت کے نتائج کی بابت حکومت پاکستان کو سنگین انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹پاکستان کی دو بڑی دینی جماعتوں نے ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شرکت کے نتائج کے بارے میں حکومت پاکستان کو سنگین انتباہ دیا ہے
-
پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔