-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں آئینی مسودوں سے متعلق اختلافات
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
پاکستان میں آئینی ترامیم سے متعلق سرگرمیاں عروج پر، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵آئینی ترامیم کے لیے قائم کی گئی مسودہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کے زیر صدارت جاری ہے۔
-
اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے جائز اور قانونی تھے: مولانا فضل الرحمن
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
جمیعت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶تحریک انصاف کے بعد جمیعت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی۔
-
تحریکِ انصاف نے ہر قسم کے آپریشن کی مخالفت کردی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے اگر کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمنٹ میں لایا جائے۔
-
تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام نے حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا ہے۔
-
وزیرِ اعظم پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں کامیاب ہو گئے؟
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔
-
حماس حق پر ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے: فلسطین کانفرنس کے مقررین
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸پاکستان کے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ حماس حق پر ہے، ہم فلسطین کے ساتھ ہیں اور فلسطینیوں کے قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں۔
-
پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمن نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آٹھ فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔