-
اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے: عمران خان
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا جس پرعمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پرمبنی ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم نے کی ملک میں مظاہروں کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں مظاہروں کے انعقاد کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے
-
آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷پاکستان میں حکومت نے حزب اختلاف کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہمیں وزیراعظم عمران خان کا استعفی چاہئیے: مولانا فضل الرحمٰن
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا مینڈیٹ جعلی ہے اسے شروع دن سےتسلیم نہیں کیا۔
-
پاکستان علما کونسل نے کی مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی مخالفت
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲پاکستان کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور مدارس و مساجد کی تنظیموں نے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے۔
-
مولانا فضل الرحمن کےدھرنے کے خلاف حکومت کا ایکشن
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴نور الحق قادری نے کہا ہے کہ دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے۔