-
اروناچل: بی جے پی کو اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی میں ابتدائی برتری
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵اروناچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 11 میں سے سات سیٹوں پر آگے ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آنا شروع، کیا مودی تیسری بار بنیں گے وزیر اعظم؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸ہندوستان میں جہاں لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 'انڈیا' اتحاد کا اجلاس طلب کیا ۔
-
ہندوستان میں آخری سانسیں لیتی انتخابی مہم، حکومت و اپوزیشن دونوں کی سرگرمیاں تیز
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
آئینی اداروں پر حملہ اور آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جا رہا ہے: سونیا گاندھی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے ووٹروں سے اپیل اور ایک دوسرے کے رہنماؤں پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ہندوستان: ہم مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی رات سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا: "مجھے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق رپورٹس پر بہت افسوس ہے۔
-
چھٹے مرحلے کی انتخابی مہم کے لئے دہلی میں حکمراں اور اپوزیشن اتحاد کی ریلیاں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۸ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی جاری مہم کے دوران کل ہفتے کے روز دہلی میں ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے تو دوسری طرف کانگریس رہنما راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے جلسۂ عام میں تقریریں کیں-
-
ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات ، انتخابی مہم کا پانچواں دورآج شام ختم ، ووٹ بیس مئی کو ڈالے جائیں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی مہم کا پانچواں دور آج شام ختم ہو جائے گا جبکہ ووٹ بیس مئی پیر کے روز ڈالے جائیں گے۔
-
چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔