SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

narendra modi

  • ہندوستان کا 76واں یوم آزادی، برطانوی راج کی غلامی کے بعد آزادی کی خوشیوں کی دھوم دھام

    ہندوستان کا 76واں یوم آزادی، برطانوی راج کی غلامی کے بعد آزادی کی خوشیوں کی دھوم دھام

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    ہندوستان میں برطانوی راج سے آزادی کی 76ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے اور ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔

  • حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ملتوی

    حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ملتوی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲

    راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔

  • راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر کانگریس کا دلچسپ تبصرہ ، نفرت کے خلاف محبت کی جیت

    راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر کانگریس کا دلچسپ تبصرہ ، نفرت کے خلاف محبت کی جیت

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    کانگریس نے رہنما راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر دلچسپ ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔

  • منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

    منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲

    منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔

  • انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم

    انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔

  • ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی

    ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    راہل گاندھی نے ملک کی دو تصاویر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس طرح کچھ لوگوں کے پاس دولت کے انبار ہیں جبکہ کچھ لوگ بنیادی چیزوں سے بھی محروم ہیں۔

  • ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

    ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵

    منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نے اسٹارٹ لیا

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نے اسٹارٹ لیا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸

    ہندوستان کی 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

  • منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر

    منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶

    کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۵۶ minutes ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS