-
ہندوستان: پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنسے، 12 کی موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
میں روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتا ہوں، ہندوستانی وزیر اعظم مودی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتے ہیں جو غذائیت میں بدل جاتی ہیں۔
-
ہندوستان: گجرات میں المناک حادثہ، 90 سے زیادہ افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک پُل ٹوٹنے سے 90 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
خلائی ترقی سے دنیا حیران ، ہندوستان کے وزیر اعظم کے من کی بات
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے خلائی میدان میں اپنے ملک کی کامیابیوں کو دنیا کے لئے حیران کن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک پولیس یونیفارم کی تجویز
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ملک ایک پولیس یونیفارم کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے نو منتخب صدر نے بی جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
مودی صاحب کہتے ہیں لاکھوں نوجوان کو روزگار فراہم کیا، اپوزیشن کہتی ہے بے روزگار کیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دور حکومت میں کام کے کلچر میں تبدیلی اور مرکزی محکموں کی کارکردگی بہتر ہونے کا دعوی کیا ہے
-
ہندوستان میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ہندوستان میں آج مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔