-
صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔
-
نیتن یاہو کی سازش کا ہوا پردہ فاش، سڈنی حملے سے جڑی اہم جانکاری آئی سامنے!
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲سڈنی حملے کے وقت موقع پر موجود مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔
-
صیہونی بربریت کے درمیان فلسطینی طلبہ کلاسوں میں لوٹے
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ ترین جارحیت کے نتیجے میں دو سال کی تعطیل کے بعد غزہ میں یونیورسٹی طلبا اپنی کلاسوں میں واپس گئے۔
-
ہزاروں معصوم بچوں اور بے گناہوں کا قاتل جیل سے بچنے کے لئے معافی کی بھیک مانگ رہا ہے! نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین کا سیلاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی معافی کے مخالفین نے ، تل ابیب میں اس غاصب حکومت کے صدر اسحاق ھرتزوگ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے-
-
ایران ہمارے الیکشن کے نتیجے بدل سکتاہے، اسرائيل میں خوف و تشویش، ایران کو روکنے کی ضرورت پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اسرائيلی اخبار" یسرائيل ہیوم " نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائيل کے سیکوریٹی کے ادارے ، آئندہ انتخابات میں ایران کی "مداخلت" کو روکنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہے ہيں کیونکہ ایران ، داخلی بحران کا فائدہ اٹھا کر، اسرائيل میں سیاسی عدم پائیداری پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
دہلی دھماکے کے اثرات اسرائیل تک پہنچے، نیتن یاہو کا دورۂ ہندوستان ملتوی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے سے جانی اور مالی نقصان تو ہوا ہی ہے لیکن اس کی زد میں اسرائیلی وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان بھی آکیا ہے۔