-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/09
-
ہندوستان: دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ارونا چل پردیش میں دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج جمعہ کی نماز پڑھتے نمازیوں کو پولیس افسر نے لات ماری + ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶دہلی کے اندرو لوک علاقے میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھ رہے نمازیوں کو لات مارتے دہلی پولیس کے افسر کا ویڈیو
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک پھر فعال، 10 مارچ کو ریل روکو مہم کا اعلان
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ہندوستان میں 13 فروری سے شروع ہونے والی "دہلی چلو" کسانوں کی تحریک کچھ دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے اور 10 مارچ کو پورے ملک میں ریل روکو مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بی جے پی پارلیمانی امیدوار پر ملک دشمن لوگوں کا دفاع کرنے کا عآپ کا سنگین الزام، ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶ہندوستان میں عنقریب ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے مرکز کی حکمراں جماعت بی جے پی اپنی پہلی فہرست جاری کرچکی ہے لیکن بعض امیدواروں نے، جن کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے تو بعض امیدواروں پر الزامات لگنے شروع ہوگئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہیں بانسوری سوراج، جن پر عآپ نے ملک دشمنوں کا دفاع کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک اور لیڈر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقے سے موجودہ بی جے پی رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان: 31 سال پرانے مقدمے میں ٹاڈا عدالت سے عبدالکریم ٹنڈا اور دہلی فسادات معاملے میں گرفتار 6 دیگر مسلمان بھی باعزت بری
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷ہندوستان میں سنہ 1993 میں حیدرآباد، کانپور، لکھنؤ، سورت اور ممبئی میں کچھ ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے اور ان دھماکوں کے الزام میں عبدالکریم ٹنڈے کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے انہیں بری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔
-
ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴ہندوستان کے مرکزی تفتیشی ادارے، سی بی آئی، نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیج کر بلایا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔