-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل "انتخابی جُملہ" یا "تاریخی قدم"؟
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷خواتین ریزرویشن بِل کو ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ نے تاریخی قدم، کانگریس نے انتخابی جُملہ اور عآپ نے عورتوں کو بیوقوف بنانے والا بِل بتایا ہے۔ ہندوستان کی مرکزی حکومت نے گزشتہ روز خواتین ریزرویشن بِل پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کردیا۔ اس بِل پر حکمراں اتحاد اور اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے لیکن پہلے اس بِل پر سرسری نظر ڈالتے ہیں کہ اس بِل میں ہے کیا؟
-
ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے "ناری شکتی وندن" ایکٹ کو کابینہ کی منظوری کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر سیشن سے ایک دن پہلے قومی پرچم لہرا دیا گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۳ہندوستان میں پارلیمنٹ کا اسپیشل سیشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے نئی عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا اور آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اس سے پہلے گروپ بیس نے روس کا نام لئے بغیر، جنگ یوکرین کے خاتمے کے لئے انجام دی جانے والی تعمیری کوششوں سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع، عالمی رہنماؤں سے ہندوستانی وزیر اعظم کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: شاہی جامع مسجد سمیت دہلی کی 123 جائیدادیں وقف بورڈ سے حکومت واپس لے گی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ہندوستان کی شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔