SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوزیلینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملہ

  • دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون

    دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷

    مغربی ذرائع ابلاغ نے نیوزیلینڈ میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کو ’’دہشتگردانہ‘‘ بتانے سے گریز کیا ہے اور اسے عام حادثہ بتاتے ہوئے اسکے ملزم کے نظریات کو ’’مغربی آزادی بیان‘‘ کی فہرست میں شامل کر دیا۔

  • کرائسٹ چرچ حملےکے مجرم کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔وزیراعظم نیوزی لینڈ

    کرائسٹ چرچ حملےکے مجرم کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔وزیراعظم نیوزی لینڈ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ایرڈن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے کے مجرم کو ملکی قوانین کے تحت سخت ترین سزا دی جائے گی۔

  • نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو

    نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔

  • نیوزی لینڈ دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    نیوزی لینڈ دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  •  نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے

    نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد کا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے جس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔

  • نیوزی لینڈ: کابینہ نے بندوق قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی

    نیوزی لینڈ: کابینہ نے بندوق قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳

    کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی کابینہ نے گن کنٹرول قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔

  • نیوزی لینڈ سانحے کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    نیوزی لینڈ سانحے کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو

    نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    نیوزیلینڈ پولیس چیف ’’نائلہ حسن‘‘ نے دہشتگردانہ حادثہ کے متاثرین اور دیگر شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے عربی میں پہلے خطبہ پڑھا جس کے دوران وہ خود کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں۔ اسکے بعد انہوں نے اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوئےشہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور اطمینان دلایا کہ مذہبی مقامات بالخصوص مساجد کی سیکورٹی کو سخت بنایا جائے گا۔

  • سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد نو ہوگئی

    سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد نو ہوگئی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔

  • ایران کی پارلیمنٹ میں سانحہ نیوزی لینڈ کی مذمت

    ایران کی پارلیمنٹ میں سانحہ نیوزی لینڈ کی مذمت

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں نیوزی لینڈ کی مساجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS