-
خصوصی پروگرام - نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
مشکلات کے باوجود ملت ایران نے شاندار کارنامے انجام دیئے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں تیزی کے اثرات، عوام کی زندگی میں محسوس ہونے چاہیے۔
-
نوروز، تیس کروڑ کا تیوہار ۔ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲دس سے زائد ممالک کے لوگ نوروز مناتے ہیں۔ ایران اور افغانستان جیسے بعض ممالک میں نوروز سے سال کا آغاز ہوتا ہے مگر کچھ ممالک نوروز کو ایک تیوہار اور ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں۔ آذربائیجان کی تجویز پر ۲۴ فروری ۲۰۱۰ کو اقوام متحدہ نے ایک قرارداد پاس کر کے اسے ایک عالمی دن اور جشن کا درجہ دیا۔ ۲۱ مارچ کو دنیا بھر میں یوم نوروز کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
عید نوروزکی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰بسم اللّه الرّحمن الرّحیم: یا مقلّب القلوب و الابصار یا مدبّر اللّیل و النّهار یا محوّل الحول و الاحوال حوّل حالنا الی احسن الحال
-
یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر اس سال موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔
-
1399 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹الوداع 1398 اور خوش آمدید 1399، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔
-
نوروز اور بہار کی آمد کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2020
-
ایران میں نیچر ڈے ( سیزدہ بدر)
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۷فوٹو گیلری
-
یوم فطرت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2019
-
13 فروردین نیچر ڈے (سیزدہ بدر)
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔