-
ممبئی میں جشن عید نوروز
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳- 21 مارچ 2017
-
رہبر نے قوم کو راہ دکھائی ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳ہجری شمسی سال کے آغاز پر ولی فقیہ ، رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ولی خدا سلطان دنیا و عقبیٰ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دینے کے بعد حرم رضوی میں حاضر زائرین سے خطاب کیا جس میں انہوں نے آئندہ سال کے کچھ اہم مسائل کی جانب عوام کو متوجہ کیا۔
-
عید نوروز کے موقع پرگلگت ،بلتستان میں عام تعطیل
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱گلگت بلتستان میں جشن نوروز جوش و جذبے سے منایا گیا۔
-
ایران: مشہد مقدس میں رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۶سحر رپورٹ
-
مشہد مقدس بہاری ہو گیا ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴ہجرت کا نیا شمسی سال شروع ہونے پر مشہد مقدس کی بلدیہ کے فنکاروں نے پورے شہر کو اپنے ہنر کے دھاگے میں پِرو ڈالا۔
-
یہ بھی ایک طریقہ ہے عید منانےکا ۔ تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵نوروز کا جشن منانے کے لئے لوگ سیر و تفریح کی خاطر مختلف سیاحتی مراکز کا رخ کرتے ہیں مگر کچھ لوگ عین نوروز کے موقع پر جس وقت نئے سال کا آغاز ہوتا ہے،شہیدوں کے جوار میں زمین پر بیٹھ کر خوشی منانے کو ترجیح دیتے ہیں۔یہ تصاویر جنوبی ایران کے ان مقامات کی ہیں جنہیں ہزاروں شہیدوں نے ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں اپنے خون سے سیراب کیا ہے۔
-
ڈاکومینٹری - نوروز ڈائری - پہلا صفحہ - نوروز کی تاریخ
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2017
-
حسن بہار- نوروز کا خصوصی پروگرام
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2017
-
حرم امام رضا (ع) میں نئے شمسی سال یعنی عید نوروزکے آغاز کی تصویری جھلکیاں
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
کشمیر میں جشن نوروزکی تقریبات
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں موسم بہار کے تہوار نوروز کی تقریبات شروع ہوگئیں۔