-
انداز جہاں - نئے ہجری شمسی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۹نشرہونے کی تاریخ 03/22/ 2023
-
حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب پہلا حصہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 03/21/ 2023
-
بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ، ناصر کنعانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر جو بائیڈن کے پیغام نوروز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ ہے۔
-
نئے ایرانی سال میں حکومت کا پروگرام
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سال میں حکومت کا اصل ہدف ملک کی اقتصادی ترقی کا عمل مضبوطی سے آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ افراط زر کو کنٹرول کرنا ہے۔
-
نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔
-
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۷نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔
-
حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱مشہد مقدس کے مکینوں اور امام علی رضا علیہ السلام کے زائرین نے آپ کے مزار پر حاضری دے کر سال کی تبدیلی کی تقریب اور جشن نوروز میں شرکت کی۔
-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔