-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی نوروز کی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
رہبرانقلاب کا پیغام نوروز، مسلم دنیا کے اتحاد پر زور
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے دنیا بھر میں نوروز کا تہوار منانے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران میں عید نوروز کی تیاریاں + ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
عید نوروز کی مناسبت سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام (11)
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/30
-
عید نوروز کی مناسبت سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام (9)
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/28
-
صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی میں جشن نوروزگاہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایرانی نئے سال اور نوروز کے آغاز کے تیسرے دن صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی سیاحتی مرکز میں مختلف طبقوں کے لوگوں کی موجودگی میں جشن نوروزگاہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔
-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۱۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔