SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • امریکہ فیصلہ کرے کہ ٹرمپ کے راستے کو ترک کرنا ہے یا نہیں: ایران

    امریکہ فیصلہ کرے کہ ٹرمپ کے راستے کو ترک کرنا ہے یا نہیں: ایران

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔

  • ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس

    ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱

    روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔

  • ویانا مذاکرات کا حتمی اور آخری مرحلہ!

    ویانا مذاکرات کا حتمی اور آخری مرحلہ!

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۷

     وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نےامید ظاہر کی ہے ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ حتمی اور آخری ہوسکتا ہے۔

  • معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی

    معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔

  • ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے پر زور

    ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے پر زور

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے، پابندیوں کے موثر اور عملی خاتمے کا اعلان کرکے زیادہ سے زیادہ شکست سے خود کو بچانے کی کوشش کرے۔

  • آئی اے ای اے کے غیر جانبدار نہ ہونے پر ایران کا انتباہ

    آئی اے ای اے کے غیر جانبدار نہ ہونے پر ایران کا انتباہ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰

    اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کو دو ٹوک جواب

    ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کو دو ٹوک جواب

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بدستور قائم ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو

    ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اقتصادی جنگ کو مذاکرات میں دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے ۔

  • ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم، باقیماندہ مسائل قابل حل ہونے پر سبھی فریقوں کا اتفاق

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم، باقیماندہ مسائل قابل حل ہونے پر سبھی فریقوں کا اتفاق

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا اور طے پایا ہے کہ مذاکراتی وفود کے سربراہ ایک بار پھر اپنے اپنے ملکوں کے دارالحکومتوں میں پہنچ کر صلاح و مشورہ کریں گے اور آئندہ چند دنوں میں مذاکرات کا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
    اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
    ۳۶ minutes ago
  • قم ،  میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ 
  • ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS