-
آئی اے ای اے کا بیان، ایران نے 20 فیصد 17.6 کیلوگرام یورینیم افزودہ کر لیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے 20 فیصد تک 17.6 کیلو گرام یورینیم افزدہ کر لیا ہے۔
-
اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی سرگرمیاں محدود ہو جائیں گی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳ایران کے صدر مملکت کے دفتر کے سربراہ محمود واعظی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا قانون 23 فروری سے نافذ ہوگا اور آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیا جائے گا۔
-
امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ ایران کے نقصان میں بھی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے: امریکہ کا اعتراف
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر کی جانب سے ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
-
امریکہ کی بالادستی کے مقابلے کیلئے یورپی یونین کے کردار پر ایران کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ایران کے صدر نے عام سیاسی رجحانات کے تعین اور یورپی یونین کی ترجیحات میں کونسل آف یورپ کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، عالمی میدان میں ایک بڑے کھلاڑی کی حیثیت سے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے مقابلے کے لئے ضروری کردار ادا کرے۔