-
بریکنگ نیوز، ایران نے کی ایٹمی معاہدے کی ساری محدودیتیں ختم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷حکومت ایران نے ایٹمی معاہدے کے پانچویں اور آخری قدم کے تحت اپنے وعدوں کی سطح کو کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینیم افزودگی کی توانائی، افزودہ یورینیم کی مقدار، افزودہ یورینیم کے مواد کی سطح اور تحقیقات اور ترقی کے شعبے میں کسی بھی محدودیت کو اب ایران قبول نہیں کرے گا۔
-
تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد پر تاکید
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعے کو ویانا میں منعقد ہوا جس میں ایران اور گروپ ایک جمع چار کے رکن ممالک جرمن ، فرانس، روس، چین اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریوں نے شرکت کی۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس شروع
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا چودھواں اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے جس میں معاہدے کے رکن ممالک اور یورپی یونین کے نمائندے شریک ہیں۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
ایٹمی معاہدہ آئی سی یو میں ہے، یورپ جلدی کرے، ایران
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
ایران دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے: ایرانی مندوب
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ایٹمی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ اور سی ٹی بی ٹی پر بلاتفریق عملدرآمد ایران کی اصولی پالیسی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا، تمام فریقوں کے عمل پر منحصر: ایران
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲عالمی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا واحد راستہ تمام فریقوں کی جانب سے اس پر مکمل درآمد ہے
-
اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا: جواد ظریف
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاج پر امریکی پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
-
ایران ایٹمی لحاظ سے بہترین پوزیشن میں ہے، صدر حسن روحانی
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کی پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران ، ایٹمی طاقت کے میدان میں ہمیشہ سے زیادہ بہتر پوزیشن میں ہے۔