-
ایران ،ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کا سلسلہ جاری رکھے گا:ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے یورپی وعدہ خلافیوں کے جواب میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
اٹلی ایران مخالف امریکی پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اطالوی سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی کی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہیں۔
-
ایران ، یورپ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر ہرجانہ لے سکتا ہے: جواد ظریف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی کی ہے اور یورپ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر اس سے ہرجانہ لے سکتا ہے
-
امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
-
ایران نے نئی سینریفیوج مشینوں سے استفادہ شروع کردیا، آئی اے ای اے
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل جدیدترین سینٹری فیوج مشینوں کے ذریعے شروع کردیا ہے
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں
-
امریکہ سے کسی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔
-
ایران کے اقدام پر جرمنی کا ردعمل
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸جرمنی کے وزیرخارجہ نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے بعض وعدوں کو معطل کرنے کے لئے تیسرا قدم اٹھالئے جانے کے بعد کہا ہے جرمنی ابھی بھی پرامید ہے کہ ایٹمی معاہدے کو بچالیا جائے گا۔
-
جوہری معاہدےکے بارے میں روس اور فرانس کے صدور کی گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹پوتین اور میکرون نے ٹیلیفون پرباہمی تعلقات سمیت ایران جوہری معاہدے سے متعلق تفصیل سے بات چیت کی۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے چھے ستمبر دوہزار انیس سے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی سطح میں کمی لانے کے تیسرے قدم پر عمل شروع کرنے کا فرمان جاری کردیا ہے۔