-
جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران سے تعلقات متاثر نہیں کرسکتی: آسٹریا
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵ایران میں تعینات آسٹریا کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے ایران اور آسٹریا کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہوگا.
-
ہندوستان کی جانب سے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے جوہری معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے بعد امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: ایران
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
-
دنیا کے تمام ممالک سے باہمی تعلقات میں دلچسپی ہے : ایران
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی صدر کے خصوصی ایلچیوں کے حالیہ غیرملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے اور ان دوروں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ مختلف مسائل کے بارے میں تہران کے موقف کو بیان کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے۔
-
ویانا اجلاس عالمی سطح پر امریکہ کی گوشہ نشینی کا باعث: عراقچی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کے طریقہ کار کے نفاذ کو یقینی بنائیں گے، یورپی یونین
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۶یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کی بحالی کے طریقہ کو نافذ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ، اقتصادی پیکیچ کی مد میں ایران سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا: جواد ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق یورپ جو نیا اقتصادی پیکیچ ایران کو دینے والا ہے اس کی مد میں ہم سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ آسٹریا
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ سوئیٹزر لینڈ مکمل کرکے آسٹریا کے دورے پر ویانا پہنچے جہاں ایوان ہوفن برگ میں اس ملک کے صدر الیگزنڈر وان ڈر بیلین نے ان کا باضابطہ طور پر خیر مقدم کیا۔
-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔
-
یورپ کا مجوزہ پیکیج جون کے آخر تک پیش ہونے کا امکان: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سنیئر ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کو یقینی بنانے کے حوالے سے یورپی ممالک اپنے مجوزہ پیکیج کا روان مہینے کے آخر تک اعلان کریں گے.