-
روس، فرانس، چین اور جرمنی کا جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱روس، فرانس، چین اور جرمنی نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی الزامات دھرے کے دھرے، ایران وعدوں کا پابند: عالمی جوہری ادارہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸عالمی جوہری ادارے نے امریکی الزامات کے باوجود ایران کی دیانتداری کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکی حکام کے بیانات میں کوئی ںئی بات نہیں، صدر روحانی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام ہر آزمائش سے کامیابی کے ساتھ باہر نکلے ہیں اور نشیب و فراز کے ہر دور میں اسلامی نظام، انقلاب اور قومی مفادات کا تحفظ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا اور یورپ کے اختلاف میں شدت
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
امریکہ کی شکست قطعی اور یقینی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا، علاقے کے بحران میں شدت کا باعث : اردوغان
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا ناقابل قبول ہے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام مشرق وسطی کے علاقے میں بحران میں شدت کا باعث ہے-
-
ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں سے مرعوب نہیں ہو گی ، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والی نہیں ہے اور ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہو جائے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکی پالیسی شکست سے دوچار رہی ہیں، جواد ظریف
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کی اعلان کردہ ایران مخالف پالیسی کو ماضی کی غلط عادت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں امریکہ کے ایک خاص گروپ کی جانب سے ڈکٹیٹ کردہ پالیسیاں ہمیشہ شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور یہ ملک اس وقت بھی ایران کے سلسلے میں غلط فہمی کا شکار ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر یورپ اور روس کا شدید ردعمل
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ یورپی یونین اس معاہدے میں باقی رہے گی اور اس معاہدے کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے۔