-
عالمی برادری اور امریکا کا حقیقی چہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲فوٹو گیلری
-
انداز جہاں - عالمی برادری اور امریکا کا حقیقی چہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2018
-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے، امانو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے اعلان کے بعد ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بیان میں ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے
-
امریکی صدر خاک میں مل جائے گا، اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار و توانا رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایرانی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر عالمی رد عمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰یورپی یونین، یورپی حکام، روس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے پر ڈیموکریٹس رہنماؤں اور سینیٹروں کی شدید ناراضگی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸جامع ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے نکل جانے کے اعلان کے بعد امریکا میں ڈیموکریٹس اراکین کانگریس اور رہنماؤں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں " مردہ باد امریکہ " کی گونج- تصاویر
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے اعلان کے بعد عوامی نمائندوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا