SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔

  • ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید

    ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے اختلافات کے حل اور ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے کے حوالے سے قریبی مشاورت کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: امریکہ کی ایران کو دھمکیاں

    انداز جہاں: امریکہ کی ایران کو دھمکیاں

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/3

  • ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع

    ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸

    میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔

  • ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔

  • ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب

    ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔

  • ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی

    ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔

  • ایران کے ایٹمی معاملے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں: ترجمان روسی صدر

    ایران کے ایٹمی معاملے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں: ترجمان روسی صدر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔

  • مذاکرات میں صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے پر گفتگو ہوگی: کاظم غریب آبادی

    مذاکرات میں صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے پر گفتگو ہوگی: کاظم غریب آبادی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مذاکرات صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں ہوں گے۔

  • انداز جہاں: سامراجی طاقتوں سے مذاکرات اور ایران کا اصولی موقف

    انداز جہاں: سامراجی طاقتوں سے مذاکرات اور ایران کا اصولی موقف

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/9

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۱۳ hours ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS