-
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کیا تھا: روس
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی شرکت کے موقف پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴جامع ایٹمی معاہدے اور قرار داد بائیس اکتیس کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایٹمی ڈپلومیسی پر زور دیا گیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے: ایران، چین اور روس کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷ایران، چین اور روس نے بدھ کی صبح ایک مشترکہ بیان میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی پابندی پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پابندیوں کے خاتمے کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک اقدام کے قانون کے تناظر میں انجام پا رہی ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا : آئی اے ای اے کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶آئی اے ای اے کے سربراہ نے یورینیم کی افزودگی اور ایٹمی ہتھیار تیار کئے جانے کے عمل میں پائے جانے والے فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر رکھنے کے باوجود ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک کو ایران کا مشورہ، بیان بازیوں اور بے نتیجہ دباؤ کی پالیسی کو ترک کریں
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کےایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے ۔مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا۔
-
ایران نے ایٹمی مسئلے سے متعلق تمام بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران معاہدے کے مطابق ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھےگا۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن گئی ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہئیے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل، ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان کے فرائض کے دائرے میں ہی نہیں آتیں۔