SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

occupied palestine

  • غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ

    غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷

    بعض خبروں کے مطابق جارح اسرائیل نے الشفا ہسپتال پر حملوں کا آغاز کردیا ہے۔

  • نامہ نگاروں پر جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملے (ویڈیو)

    نامہ نگاروں پر جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملے (ویڈیو)

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    غاصب صیہونی حکومت نے لبنان اور غزہ میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیر کے دن ایک بار پھر نامہ نگاروں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع یارون سٹی میں موجود نامہ نگاروں پر حملہ کیا۔

  • آئرلینڈ: سن فین پارٹی کی رہنما کی دوٹوک بات، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے (ویڈیو)

    آئرلینڈ: سن فین پارٹی کی رہنما کی دوٹوک بات، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے (ویڈیو)

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    سن فین پارٹی کی رہنما میری لو میک ڈونالڈ نے سن فین کانفرنس میں کہا ہے کہ آئرلینڈ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلائے اور آئرلینڈ سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے۔

  • غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک

    غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

  • اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق

    اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی (ویڈیو)

    حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی (ویڈیو)

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔

  • حماس: غزه کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے

    حماس: غزه کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام، غزہ کے اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔

  • دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ

    دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶

    دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۲ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS