-
لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
-
غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطین کے میڈیا ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے گذشتہ رات کے جارحانہ حملوں میں غزہ میں مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹الجزیرہ چینل کے مطابق غاصب اسرائيلی فوج اور حزب اللہ لبنان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید ہوگئے۔
-
تل ابیب پر القسام بریگیڈ کا زبردست میزائل حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴القسام بریگیڈ نے فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کے رد عمل میں تل ابیب پر میزائل برسائے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ لبنان
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
کینیا میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے (ویڈیوز)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منجملہ حیدرآباد، راولپندی اور پیشاور میں غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بیان، جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔