-
نیتن یاہو اسرائیل کے لئے ایران اور حزب اللہ سے زیادہ خطرناک ہیں: سابق صیہونی وزیر
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲غاصب صیہونی ریاست میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر رہ چکے لیبرمین نے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اسرائیل کے لئے حزب اللہ لبنان سے زیادہ بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو! تم نے اسرائیل کو تباہ کر دیا: صیہونی افسران
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کو ڈھائی ماہ سے زائد کا عصہ گزر چکا ہے اور گزشتہ روز مسلسل گیارہویں ہفتے صیہونیوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے لئے 70 ہزار فلسطینیوں کا اجتماع (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔
-
رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲فلسطینی وزارت صحت نے ایک فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔ اس نوجوان کو مغربی کنارے کے علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔
-
اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج پر، وزیر اعظم نیتن یاہو کا مکان فوجیوں کے محاصرے میں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے اور اس ریاست کے سیکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
اسرائیل ایک لنگڑا جانور ہے، کبھی بھی شکار ہو سکتا ہے: سابق صیہونی کمانڈر
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴ارضِ فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض صیہونی حکومت کی صورت حال اب اس قدر زبوں حالی کا شکار ہو گئی ہے کہ خود صیہونی حکام بلا جھجھک اس کے زوال اور تباہی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
-
سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف دو لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷گزشتہ شب تل ابیب، حیفا، اور مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کی حفاظت کیلئے فلسطینی نوجوان میدان میں
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰فلسطینی نوجوان صیہونی حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی تدابیر اختیار کئے جانے کے باوجود مسجد الاقصیٰ کے مختلف حصوں میں اپنی بھرپور موجودگی درج کر رہے ہیں۔
-
اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔