-
اسرائیل کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا: سید عبدالملک الحوثی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷انصاراللہ یمن تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، باب المندب، خلیج عدن اور بحیرہ عرب سے مقبوضہ سرزمینوں کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو اب کے بعد نشانہ بنایا جائے گا۔
-
عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی رہا ہو سکتے ہيں۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 48450 سے تجاوز کرگئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چـوبیس گھنٹے میں شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر، 48 ہزار 458 ہوگئی ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سات فلسطینی گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج نے حملے کرکے کم از کم سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے بڑھتے اندرونی اختلافات
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر انصاف اسرائیلی سماج کو تباہ کرنے کے در پے ہیں۔
-
عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔