-
نوجوان نسل کو اسرائیلی کی مذموم حقیقت اور فلسطین پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے، آستان قدس رضوی کے متولی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام و المسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ ضرورت ہے کہ آج کے نوجوان نسل میں شعور بیدار کیا جائے تاکہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑے ہو سکیں،یہ اہم ذمہ داری علمائے دین اور مبلغین اسلام پر ہے۔
-
امریکہ: صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کےلئے ساڑھے تین ارب ڈالر امداد منظور
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸امریکہ صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کے لئے 3 ارب 500 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔
-
آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالمی برادری انسانیت کے خلاف صیہونیوں کے جرائم رکوائے، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹صدر ایران مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
-
ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
-
غزہ میں نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون، کم از کم 100 فلسطینی شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس میں کم از کم سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
یمن؛ فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳لاکھوں یمنی عوام نے کل بھی نماز جمعہ کے بعد فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ اور طوفان الاقصی آپریشن کے ماسٹر مائنڈ یحیی سنوار کون ہیں؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ یحیی سنوار کو تحریک کے پولیٹیکل بیورو کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔