-
صیہونی اسنائپرز جان بوجھ کر غزہ میں بچوں کو نشانہ بناتے ہیں، امریکہ کے یہودی ڈاکٹر کا اہم انکشاف (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ایک امریکی ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی اسنائپرز فلسطینی بچوں سمیت عام شہریوں کے سروں اور دلوں کو جان بوجھ کر نشانہ بناتے ہیں۔
-
حماس: انروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو دہشت گرد کہنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یورپی یونین: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲یورپی یونین نے ہیگ کی عالمی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین کی سرزمینوں کی خالی کرے اور ان علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔
-
پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
غزہ میں ہزاروں افراد پولیو وائرس کے خطرے سے دو چار
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔