SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت

    یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷

    یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔

  • تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، تفصیلات سامنے آگئیں

    تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، تفصیلات سامنے آگئیں

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    تل ابیب پر یمن کے ایک اسپیشل ڈرون آپریشن کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

  • ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت

    ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ

    نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج منگل کے روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کم سے کم تئیس فلسطینی شہید اور ترپن دیگر زخمی ہوگئے۔

  • یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے

    یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔

  • غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی

    غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ

    صیہونی حکومت کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ

    Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں نے ایک بار پھر سفاکانہ انداز میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ میدان جنگ میں مزاحمت کے ہاتھوں ملنے والی شکست کا ازالہ کرنے کے لیے بے دفاع باشندوں کے حوالے سے کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہیں۔

  • فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری

    فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔

  • غزہ پر اسرائیلی جارحیت انسانی ضمیر کا امتحان، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت انسانی ضمیر کا امتحان، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ گذشتہ اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت , انسانی معاشرے کی مشترکہ اقدار اورضمیر کے لیے ایک حقیقی اور خطرناک امتحان ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
    ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
    ۷ hours ago
  • درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
  • غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
  • ہماری مسلح افواج نے غاصب صیہونی حکومت کو لوہے کے چنے چبوادیئے؛ ایران کے اسپیکر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS