-
بوسنیا ہرزیگووینا میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر موستر میں فلسطین کا ایک بڑا پرچم لہرایا گیا۔
-
انروا کی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰فلسطینی تارکین وطن کے لئے اقوام متحدہ کی تنظیم انروا نے ناجائز صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ کے عوام کو بار بار نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کےعلاقے شجاعیہ پر وحشیانہ حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کا بھر پور تعاون جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک پریس کانفرنس میں امریکی ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر پر اسرائیل کے وزیراعظم کی تنقید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔
-
ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔