-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں تقریبا 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دچار
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس علاقے میں جاری جنگ کو بچوں کے خلاف جنگ قرار دیا۔
-
امریکہ مثبت رویہ اختیار کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسامہ حمدان
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماوں میں سے ایک نے جمعے کے روز اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
غزہ کے النصیرات کیمپ کے شہدا کی تعداد 200 سے زائد
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱غزہ کے النصیرات کیمپ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دوسو دس ہو گئی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا انتباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷غزہ کے مرکز میں واقع النصیرت کیمپ میں صیہونی حکومت کی طرف سے کیے گئے جرائم کے جواب میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے آبادی والے علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے زخمیوں کا ایک وسیع سیلاب اسپتالوں میں پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف قتل و گرفتاری سمیت مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کی پاداش میں اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی ٹولے کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائياں
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱مزاحمتی محاذ سے وابستہ تنظیموں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کے خلاف متعدد آپریشن کئے ہیں۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔