-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
عراق کی اسلامی استقامت کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹عراق کی اسلامی استقامت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیز کا فلسطین کےلیے احتجاج کرنے والے طلباء کو ڈگری دینے سے انکار، طلباء کا واک آوٹ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹امریکہ میں فلسطین کے حامی مظاہرین طلباء کو ڈگریاں دینے سے انکار کے بعد درجنوں طلباء نے احتجاجاً یونیورسٹی سے واک آؤٹ کیا۔
-
لیبیا بھی صیہونی حکومت کے خلاف شکایت میں شامل ہوگیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸عالمی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دائر کی گئی شکایت کی پیروی کرنے والے ممالک میں اب لیبیا بھی شامل ہو گیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳اسرائیلی میڈیا نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن اور ایک غاصب فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
فلسطین کی حمایت میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے کچھ مناظر (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک خاتون طالبہ فلسطینی پرچم ہاتھ میں لئے ہوئے فری فلسطین کا نعرہ لگا رہی ہے۔
-
گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹غزہ میں صیہونی جنگ کے سیکڑوں مخالفین نے گوگل کمپنی کی توسیع کے منتظمین کی سالانہ کانفرنس کے ہال کے دروازے کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر دھرنا دیا۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔