-
شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔
-
رفع پر زمینی حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے۔
-
انسانی حقوق کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے اقوام متحدہ کے تین اعلی عہدیداروں کو خط لکھ کر، صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت کے خلاف مزید اقدامات عمل میں لانے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، درجنوں فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں فلسطینی قوم کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی تازہ بربریت میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین کے حامی سیکڑوں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا توپ خانے سے شدید حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر ظالمانہ جنگ کے 5 ماہ، نتائج کیا؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴غزہ پٹی کے خلاف ظالمانہ جنگ کو 5 مہینے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس غیر مساوی اور ظالمانہ جنگ کے مختلف نتائج برآمد ہوئے ہیں۔