-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
غزہ میں ہزاروں افراد پولیو وائرس کے خطرے سے دو چار
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، تفصیلات سامنے آگئیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷تل ابیب پر یمن کے ایک اسپیشل ڈرون آپریشن کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
-
ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج منگل کے روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کم سے کم تئیس فلسطینی شہید اور ترپن دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔