-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷غزہ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں شہدا کی تعداد چالیس جبکہ زحمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
جنگ بندی اور ریفرینڈم کا انعقاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کے قیام کا حل: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریفرینڈم کے انعقاد کو خطے میں قیام امن کی راہ حل قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
ہندوستان: اسرائيل جانے والے جہازوں پر سامان لوڈ کرنے سے انکار
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں گے نہ اس پر لوڈ کریں گے۔
-
حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، برازیل نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلالیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵برازیل کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب اور برازیلیا کے درمیان سفارتی کشیدگي کے بعد ملک کے صدر نے اپنے سفیر کو تل ابیب سے طلب کرلیا ہے۔
-
عالمی برادری کو رفح کے عوام کے قتل عام کی اجازت نہیں دینی چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ کا گوترش کو خط
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں رفح کے باشندوں کے قتل عام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں: قطری وزارت خارجہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے: صدرِ برازیل
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲صدرِ برازیل نے غزہ میں اسرائیلی ظلم و جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔