-
غزہ کے سترہ ہزار بچے اپنے ماں باپ سے محروم ہوچکے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے ترجمان نے ایسے سترہ ہزار بچوں کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے کہ جن کے ماں باپ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
افریقی یونین کے بیان کی ایران کی جانب سے حمایت
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی ضرورت کے بارے میں افریقی یونین کے بیان پر تہران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
گوترش: رفح انتہائی خطرناک صورت حال سے دوچار
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ رفح میں انسانیت دم توڑ رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، اس درمیان صیہونی فوجیوں نے ایک ہسپتال کے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مغربی ایشیا شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
جنوبی افریقہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر مقدمہ درج کرایا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔
-
شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غزہ کے شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری رہے جبکہ غزہ کے وسط میں النصیرات کیمپ پر بھی غاصب فوجیوں نے حملے کئے ہيں۔
-
شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔