-
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: تحریک حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکومت اور بذات خود جو بائیڈن، صیہونی وزیراعظم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دے کر اور اس غاصب حکومت کی فوجی و مالی مدد کر کے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶رفح کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ نے عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر عراقی استقامت کا حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ مغربی ایشیا کے علاقے میں جاری جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے۔
-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار: تحریک حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے شمالی اور جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔