-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں پانچ چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی، پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہم پہلے بھی اعلان کر چکے ہيں تمام مذاکرات میں ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی۔ پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا ضروری ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونی فوج کے تینتالیس جنگی وسائل کو تباہ کیا گيا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد کے قریب واقع غاصب صیہونی حکومت کی فوجی چھاؤنی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
باطل آرزو رکھنے والے ایک اسرائیلی فوجی افسر کا انجام
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲خان یونس میں ایک اسرائیلی فوجی افسر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کے دماغ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار کی لاش کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی باطل آرزو تھی لیکن یہ آرزو وہ اپنے ساتھ ہی لے گیا۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔