-
حزب اللہ نے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں پر یلغار کردی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶حزب اللہ لبنان نے ایک بیان کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت کے سینئر عہدیدار کا دعوی ہے کہ اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانا ایک خطرناک عمل ہے۔
-
امریکہ خود سب سے زيادہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲یمن نے بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت کے بحری جہازوں پر حملے کی مذمت پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف امریکی اقدامات کو، علاقے اور بحیرہ احمر میں وسیع فوجی موجودگی کا بہانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی اپیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقا کی اپیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو داخلی بغاوت کا خوف
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو خطرہ ہے کہ لیکڈ پارٹی کے ارکان کے درمیان بڑھتی ہوئی مایوسی ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عالمی شہرت یافتہ ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی چینل کو خیرباد کہہ دیا، اسرائیل فلسطین جنگ کا شاخصانہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷عالمی شہرت کے حامل ٹی وی اینکر مہدی حسن نے امریکی ٹی وی چینل، ایم ایس این بی سی، کو خیرباد کہہ دیا ہے۔