-
مزید فلسطینی صیہونیوں کی قید سے آزاد
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴غاصب صیہونی حکام نے صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے دائرے میں منگل کی صبح تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کو سیاسی بغاوت کا خوف
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹غاصب اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکڈ پارٹی کے ایک سینیئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اپنی ساتھی جماعت کے ارکان کی جانب سے سیاسی بغاوت کا خوف لاحق ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
امریکہ میں تین فلسطینی طلبا کو گولی مار دی گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید کئی فلسطینی رہا (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: اسرائیل کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک رہنما داوود شہاب نے کہا ہےکہ ہرگز غاصب عناصر کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
غزہ کی صورت حال تباہ کن، انروا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، انروا، نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے اور علاقے کے لوگوں کو بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔