-
چارلی کرک کے قتل کے بارے میں امریکہ کے مستعفی عہدہ دار "جو کینٹ" کے اہم انکشافات
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲امریکہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مستعفی سربراہ جو کینٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نزدیک ترین افراد میں شامل چارلی کرک کے قتل کے بارے میں اہم انکشفات کئے ہیں۔ انکشافات یہ ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی جنگ سے اظہار بیزاری کی ضرورت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی جنگ سے اجتماعی اظہار بیزاری کی ضرورت ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینک تباہ کردیئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے علاقے بیدر الفقعانی میں غاصب اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
پوپ: اسکولوں اور اسپتالوں پر بھی حملے ہوئے ہیں
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۶پوپ لئوچہاردہم نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت میں اسکولوں اور اسپتالوں پر بھی حملے ہوئے ہیں
-
امریکا کو اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیلا ہے: ٹرمپ حکومت کے مستعفی عہدیدار کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۳ٹرمپ حکومت کے مستعفی عہدیدار جو کینٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے خلاف جنگ میں اسرائیل نے دھکیلا ہے
-
الحوثی کا بن سلمان کو پیغام : سب کچھ ہے مگر اللہ نہيں تمہارے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹یمن کے انصار اللہ کے رہنما نے سعودی ولیعہد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تمہارے ساتھ نہیں ہے ۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
اسرائیل ایرانی حکام کو قتل کرکے اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا: نیویارک ٹائمز
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۲امریکی اخبار روزنامہ "نیویارک ٹائمز" نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ہے کہ اسرائیل ایرانی حکام کا قتل کرکے اپنا مقصد حاصل نہیں کرسکتا ہے۔
-
صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۹صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔
-
پوتین: لاریجانی سانحہ ایران اور علاقے کے لئے بہت بڑا نقصان
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔