-
مسلم ممالک صہیونی جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات انجام دیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
پاکستان: اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔
-
انداز جہاں: او آئی سی سربراہی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2024
-
ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی نمائندے کا خطاب
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور وحشیانہ کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو اس کے جواب میں اوآئي سی ممالک ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس کے تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں۔