SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پارا چنار میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 18 کی موت 30 زخمی

    پارا چنار میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 18 کی موت 30 زخمی

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹

    پاکستان کے قبا‏ئلی علاقے پارا چنار میں تازہ جھڑپوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد کے مارے جانے اور تیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • انداز جہاں: پاراچنار میں دہشت گردی

    انداز جہاں: پاراچنار میں دہشت گردی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2024

  • پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت

    پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱

    پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔

  •  پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے

    پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴

    سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • صدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت

    صدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳

    صدر ایران مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت، عوام اور دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کا دفاعی نظام،  تسلط  پسندانہ نظام  کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے

    ایران کا دفاعی نظام، تسلط پسندانہ نظام کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰

    ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر اور پاکستان کی اسلحے کی نمائش میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور اقوام کے خلاف جارحیت کے ذمہ داروں کے برعکس، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تمام دفاعی اور جنگی صلاحیتیں ، پرامن اور علاقائی و عالمی امن اور قوم کی خدمت کے لئے ہيں۔

  • ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ

    ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴

    حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان: مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی

    پاکستان: مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰

    آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا۔

  • ایران کی فوجی کامیابیاں دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، پاکستانی وزیر دفاع نے کہا ہمیں ایرانی فوج کی پیشرفت پر فخر

    ایران کی فوجی کامیابیاں دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، پاکستانی وزیر دفاع نے کہا ہمیں ایرانی فوج کی پیشرفت پر فخر

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔

  • پاکستان کی دستکاری صنعت کی جھلکیاں

    پاکستان کی دستکاری صنعت کی جھلکیاں

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    ۴۷ minutes ago
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS