SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان ميں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت

    پاکستان ميں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸

    اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شرائط کے ساتھ آٹھ ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔

  • ایران: حرم امام رضا (ع) کے خدام پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی امداد کےلئے صوبہ یزد روانہ

    ایران: حرم امام رضا (ع) کے خدام پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی امداد کےلئے صوبہ یزد روانہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹

    حرم امام رضا علیہ السلام کے منتظم اعلیٰ نے بتایا کہ صوبہ یزد میں دھشیر کے مقام پر پاکستانی بس حادثے میں زخمی ہونے والے زائرین کی عیادت اور دلجوئی کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں کو یزد روانہ کر دیا گیا ہے۔

  • زخمی زائرین کی امداد اور معالجے پر پاکستان کا ایران سے اظہار تشکر

    زخمی زائرین کی امداد اور معالجے پر پاکستان کا ایران سے اظہار تشکر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کی بنا پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون کو سراہا ہے۔

  • پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں خوفناک حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں خوفناک حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت بہتر

    پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت بہتر

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں چند دیگر زخمیوں کو بھی اسپتال سے چھٹی مل گئی۔

  • پاکستان: فیک نیوز پھیلانے والا شخص لاہور میں گرفتار

    پاکستان: فیک نیوز پھیلانے والا شخص لاہور میں گرفتار

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶

    پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے برطانیہ میں فیک نیوز پھیلا کر ہنگاموں کا سبب بننے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں حادثہ، 28 افراد جاں بحق + ویڈیو

    پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں حادثہ، 28 افراد جاں بحق + ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان

    پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان

    Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 کے قریب افراد جاں بحق

    پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 کے قریب افراد جاں بحق

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 کے قریب افراد جاں بحق اور تین سو تینتیس زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS