SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے

  • ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام +  ویڈیو

    ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷

    میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔

  • پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

    پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جہاں مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں اور بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع کا دیہاتوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

  • ایران: پاکستانی زائرین کےلئے زاہدان میں خصوصی کلینک

    ایران: پاکستانی زائرین کےلئے زاہدان میں خصوصی کلینک

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۶

    صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کےلئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔

  • میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل

    میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲

    سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک سات ہزار تین سو چھہتر پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔

  • ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔

  • پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں 

    پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں 

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک

    پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات

    پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰

    پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

  • پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو

    پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ۲۴ minutes ago
  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS