SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶

    نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔

  • آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی

    آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد آمد و رفت کےلئے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد طورخم سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔

  • پاکستانی سپریم کورٹ:  نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت

    پاکستانی سپریم کورٹ:  نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    پاکستان میں سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئر مین پی ٹی آئي کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، ترامیم کی کئی شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر

    ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔

  •  پاکستان کے علاقے مستونگ میں دھماکہ، پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت 11 زخمی (ویڈیو)

    پاکستان کے علاقے مستونگ میں دھماکہ، پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت 11 زخمی (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵

    پاکستانی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

  • عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

    عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲

    سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔

  • پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

    پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴

    اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی ہے۔

  • افغانستان کے مسئلے کا علاقائی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ

    افغانستان کے مسئلے کا علاقائی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲

    ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا

    کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS