SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستانی کرنسی مزید مضبوط، ڈالر 2.16 پیسے سستا ہو کر 300 سے نیچے آگیا

    پاکستانی کرنسی مزید مضبوط، ڈالر 2.16 پیسے سستا ہو کر 300 سے نیچے آگیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷

    پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 300 روپے سے نیچے آگیا۔

  • مریم اورنگزیب نے عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی

    مریم اورنگزیب نے عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی۔

  • پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی

    پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵

    پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ

    ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔

  • ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان

    ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹

    بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔

  • لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳

    گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایک بار پھر لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا لیکن پولیس کی جوابی کارروائی اور آمادگی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

  • افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴

    پاکستان کی وزارات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔

  • پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر

    پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰

    پاکستان افغانستان طورخم سرحد پر، سرحدی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اہم گزر گاہ آج دوسرے روز بھی بند ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۱ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS