-
نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان کا 75 واں یوم آزادی اور سیاسی و اقتصادی منظر نامہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 08/ 2022
-
تہران میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر نے بلوچستان حملے کی مذمت کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں پاکستان کا ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں پاکستان کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان میں آج یوم آزادی کی دھوم
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱پاکستان میں آج پچھہترواں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔
-
ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے: شہباز شریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر میثاق معیشت کی پیشکش کرتے کہا ہے کہ آج محض ایک مبارکباد کافی نہیں ہوگی ہم ہر سال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔
-
عمران خان نے پیچھے نہ ہٹنے اور لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریبی علاقے مہمند ایجنسی میں رہنے والا ٹی ٹی پی کا سربراہ عمر خالد خراسانی کا اصل نام عبدالولی مہمند تھا۔
-
پاکستان؛ فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔