SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان؛ فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    پاکستان؛ فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان  کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت  کی ہے۔

  • عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    پاکستان میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا ئیں گے ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔

  • امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج

    امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔

  • پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ، 4 افراد جاں بحق

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کی زد میں آ کر بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے لئے فول پروف سیکیورٹی

    پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے لئے فول پروف سیکیورٹی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر پورا ایران سوگوار، ہر طرف یا حسین کی صدائیں بلند

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر پورا ایران سوگوار، ہر طرف یا حسین کی صدائیں بلند

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران  میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور  کروڑوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • پاکستانی فوج کا بیان، ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی توہین ناقابل قبول

    پاکستانی فوج کا بیان، ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی توہین ناقابل قبول

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶

    پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے۔

  • پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی

    پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰

    پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔

  • دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان

    دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۲ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS